"اوامر و نواہی" شائع ہوگئی

Image result for ‫اوامر Ùˆ نواہی یوسف ثانی‬‎ 


کراچی: پیغام قرآن ڈاٹ کام کے مدیر اعلیٰ اور قرآن و حدیث کی موضوعاتی درجہ بندی پر مبنی مقبول عام کتاب "پیغام قرآن و حدیث" کے مؤلف یوسف ثانی کی نئی تالیف "اوامر و نواہی" شائع ہوگئی ہے جو ترتیب وار قرآن مجید کی تمام سورتوں اور صحاح ستہ کے تمام کتب سے ماخوذ ہے۔ واضح رہے کہ پیغام ٖقرآن ڈاٹ کام اردو، سندھی اور انگریزی میں قرآن و حدیث کے پیغام کو عام فہم انداز میں شائع کرکےمخیر حضرات کے تعاون سے عوام و خواص میں مفت تقسیم کرنے کا فریضہ انجام دیتا ہے۔

  کراچی: پیغام قرآن ڈاٹ کام کے مدیر اعلیٰ اور قرآن و حدیث کی موضوعاتی درجہ بندی پر مبنی مقبول عام کتاب " پیغام قرآن و حدیث ...