پیغام قرآن و حدیث پبلی کیشن، کراچی
سب مل کر اللہ کی رسی (قرآن و حدیث) کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ میں نہ پڑو۔ (سورة آلِ عمران ۔ 103)
میرا پیغام لوگوں تک پہنچاؤ، اگرچہ ایک آیت ہی سہی۔ کتاب الانبیاء، بخاری شریف
ہم اردو، سندھی اور انگریزی تین زبانوں میں انٹرنیٹ، سی ڈی اور سستی کتب کی مدد سے قرآن و حدیث کے آسان اور عام فہم پیغام کو عوام الناس تک پہنچانے کا فریضہ 2008 ء سے انجام دے رہے ہیں۔ 2018 ء کے اختتام تک کتابچوں کے علاوہ مختلف کتب کے پندرہ سے زائد ایڈیشنز میں ہزاروں کتب شائع کئے جاچکے ہیں ۔ اس کے علاوہ پیغام قرآن و حدیث کے دو سی ڈی ایڈیشنز بھی شائع ہوچکے ہیں ۔ دیگر درجن بھر ویب سائٹس پر موجود پیغام قرآن و حدیث کے متن کے وزٹس کے علاوہ براہ راست پیغام قرآن ڈاٹ کام کو گزشتہ ایک عشرہ کے دوران لاکھوں مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔ ان کتب کی سالانہ اشاعت غیر تجارتی بنیادوں پر کی جاتی ہے اور مخیر حضرات کے تعاون سے قارئین تک مفت یا رعایتی ہدیہ پر فراہم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ تمام کتب کے جملہ حقوق قارئین کے نام محفوظ ہیں۔
پیغام قرآن و حدیث ٹرسٹ کا قیام قرآن و حدیث کے پیغام کو عوام الناس تک پہنچانے کے اس فریضہ کو مزید منظم انداز میں جاری و ساری رکھنے کے لئے ہم ”پیغام قرآن و حدیث ٹرسٹ“ کا قیام عمل میں لارہے ہیں جس کے لئے ہمیں علوم القرآن والحدیث، ادب و صحافت (اردو، انگریزی، سندھی)، آئی ٹی، پرنٹنگ، مارکیٹنگ، سرکولیشن، اشتہارات اور قانونی مشاورت سمیت مختلف شعبوں کے ماہرین کی خدمات کی ضرورت ہے۔ اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ مصروفیات میں سے صرف چند گھنٹے ماہانہ یا ہفتہ واراس ٹرسٹ کے اغراض و مقاصد کے لئے نکال کر قرآن و حدیث کے پیغام کے فروغ میں فی سبیل اللہ حصہ لینے کے خواہشمند رابطہ کریں۔

پیغام قرآن پبلی کیشن کی مطبوعات
1۔ پیغامِ قرآن
2۔ پیغامِ حدیث
3۔ پیغام قرآن و حدیث
4۔ اسلامی ضابطہ حیات
5۔ قرآن جو پیغام ۔ سندھی
6۔ حدیث جو پیغام۔ سندھی ۔ زیر اشاعت
7- Islamic Life Style
Message of Quran -8 زیرِ تالیف
Message of Hadith- 9۔ زیر تالیف
Message of Quran -8 زیرِ تالیف
Message of Hadith- 9۔ زیر تالیف
10۔ سورة یٰسین ۔ عربی متن، فضائل بمع اردو مفہوم
11۔ تعارفی کتابچہ حج و عمرہ
11۔ تعارفی کتابچہ حج و عمرہ
12۔ اوامر و نواہی (قرآن و حدیث)
بلاگ کا مقصد
"پیغامِ قرآن و حدیث ٹرسٹ" کے زیر اہتمام اس بلاگ کا بنیادی مقصد وہی ہے جو ہم نے ابتدا میں اس کے قیام کے ضمن میں بتایا تھا، اضافی مقصد کے تحت قرآن و حدیث سے متعلق ہماری کتب تک جن احباب کی دسترس نہیں ، اس بلاگ کے ذریعے ان کو عوام الناس تک پہنچانا اور اس کے علاوہ بھی قرآن و احادیث کی تعلیمات سے متعلق دیگر تحاریر کو بھی شامل اشاعت کرنا ہے۔