پارہ 26 حٰمٓ کے اہم نکات
➤غیر اللّٰہ کی تخلیق
جن کو تم اللّٰہ کا شریک بناتے ہو، انہوں نے زمین و آسمان میں کیا پیدا کیا ہے؟ دکھاؤ تو سہی
➤استقامت
مستقل مزاجی کے ساتھ نیک کام۔کرنے کا اجر جنت ہے۔ ایمان کے بعد استقامت سب سے اچھا عمل ہے
➤ نیک اولاد
چالیس سال کی عمر کو پہنچ کر والدین کی قدر محسوس کرلیتی ہے اور ان کے لیئے دعا کرتی ہے
➤ نعمتوں سے فائدہ
اہل کفر دنیا میں نعمتوں سے لطف اندوز ہو چکے، اس لیئے قیامت کے دن ان کے لیئے عذاب ہی ہوگا۔ صحابہ دنیا کی نعمت ملنے اس ڈر سے رو پڑتے تھے کہ کہیں آخرت کا اجر کم نہ ہو جائے
➤ بادل کا عذاب
قوم عاد پر بادل کی شکلمیں عذاب آیا۔ جس میں تیز آندھی تھی۔ جس نے ہر چیز کو تباہ کر دیا۔ نبی کریم بادلوں کو دیکھ کر پریشان ہو جاتے اور کہتے مجھے جی چیز بے خوف نہیں کرتی کہ اس میں عذاب ہو۔
➤جنات کا قرآن سننا
سفر طائف سے واپسی پر جنات نے نبی کریم کو قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے سنا تو ایمان لے آئے۔ واپس جا کر قوم کو حق قبول کرنے اور اللّٰہ کے داعی کا ساتھ دینے کی رغبت دلائی
➤ کفر کرنے والے
خواہ کتنے ہی اچھے کام کیوں نہ کرلیں، ان کے سب اعمال ضائع ہوجائیں گے۔ وہ لوگوں کو اللّٰہ کی راہ سے روکتے ہیں۔ اللّٰہ کا حق نہ دینا اور بندوں کے حق کے لیئے بھاگ دوڑ کرنا کسی کام نہ آئے گا
➤ ایمان لانے والے
جنہوں نے نیک اعمال کیئے اور نبی کریم پر نازل ہونے قرآن اور اس جیسی دوسری چیز یعنی سنت کو بھی مان لیا تو ان کے گناہ مٹا دیئے جائیں گے۔ اور ان کے حالات کی اصلاح کردی جائے گی
➤ مکمل رہنمائی
دین اسلام ہر معاملہ میں حتیٰ کہ جنگ کرنے، قیدیوں کو چھوڑنے پکڑنے کے بارے میں بھی رہنمائی دیتا ہے
➤ دین کی نصرت
اللّٰہ کے دین کی مدد کرنے والوں کی مدد اللّٰہ کرتا ہے
➤ متقین کی جنت
پانی، دودھ، شراب، شہد کی نہریں ہوں گی۔ ہر طرح کے پھل اور رب کی بخشش ہوگی
➤تدبر
دل کے قفل کھولنے کے لیئے قرآن پر غور کرنا ضروری ہے کیونکہ یہ علم کا سرچشمہ ہے
➤ تبدیلی کا اصول
دین کی نشرواشاعت اور حفاظت کا کا نہ کیا تو اللّٰہ دوسری قوموں کو اسلام کی توفیق دے کر تم سے بدل دے گا۔ وہ دین کی سربلندی کا کام جاری رکھیں گے۔ اور اس طرح دین کا تسلسل جاری رہے گا
➤ فتح مبین
صلح حدیبیہ تھی، بظاہر ناپسندیدہ شرائط پر صلح کی گئی مگر اس سے کامیابیوں کے دروازے کھلے
➤ سچا خواب
عمرے کا جو خواب نبی کریم نے دیکھا وہ سچا تھا جسے بعد میں اللّٰہ نے پورا کروا دیا
➤ اہم آداب
اللّٰہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو۔ ان کی مجلس یا مسجد میں آواز اونچی نہ کرو۔ نام لے کر حجروں کے باہر نہ پکارا کرو
➤ اخلاقی آداب
مذاق اڑانے، عیب لگانے، برے نام رکھنے، بدگمانی، تجسس اور غیبت سے بچو
➤کتاب مصدق
قرآن پچھلی کتابوں کی تصدیق کرتا ہے۔ ظالموں کے لیئے تنبیہ اور محسنین کے لیئے خوشخبری ہے
➤ ماں کا حق
ماں اپنی جان خطرے میں ڈال کر بچے کو جنم دیتی ہے۔ اس لیئے اس کا حق زیادہ ہے
➤ نافرمان اولاد
والدین کی نصیحت کو سننے کے بجائے فرسودہ باتیں کہہ کر نظرانداز کر دیتی ہے
➤ جانی پہچانی جنت
اللّٰہ کی راہ میں جان دینے والوں کو ملے گی
➤ دین کو ناپسند کرنا
اعمال کو ضائع کرنے کا سبب ہے۔ اللّٰہ کا کوئی حکم ناگوار نہ لگے خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو
➤ ہدایت میں زیادتی
ہدایت قبول کرنے سے مزید ہدایت ملتی ہے۔ اور تقویٰ حاصل ہوتی ہے
➤بخل
دنیا پر خرچ کرنا مگر اللّٰہ کی راہ میں خرچ نہ کرنا بخل ہے۔ بخل کا نقصان خود انسان کو ہوتا ہے، مشکلات آتی ہیں
➤ برا گمان
اللّٰہ کے بارے میں کچھ برا نہ سوچو۔ حسن ظن کے ساتھ فوت ہو۔ کیونکہ اللّٰہ ویسا معاملہ کرے گا جیسا گمان ہوگا
➤صحابہ کی صفات
کفار پر شدید، باہم مہربان، رکوع و سجود کرنے والے، اللّٰہ کا فضل اور رضا چاہنے والے، سرسبز کھیتی کی طرح شاندار
➤ اصلاح
جھگڑے کی صورت میں مومنوں میں صلح کرادو۔ کیونکہ وہ دینی بھائی ہیں
➤ کراماً کاتبین
دو فرشتے جو دائیں بائیں بیٹھے سب لکھ رہے ہیں خواہ زور سے بولیں یا آہستہ
➤ مجرم قوم
ابراہیم فلسطین میں تھے جب فرشتے قوم لوط کے لیئے پتھر برسانے کا عذاب لے کر آئے۔ اس قوم کا جرم کھلی بے حیائی تھا۔ دو ہزار سال قبل عذاب آیا مگر آج بھی بحر مردار ان کی ہلاکت کے آثار کے طور پر موجود ہے
➤ ففرو الی اللّٰہ
محبت اور شوق کے ساتھ اللّٰہ کی عبادت اور اس کی رضا کے کاموں کی طرف دوڑ لگائیں
➤ مقصد تخلیق
انسان اور جنات کو عبادت کے لیئے پیدا کیا۔ عبادت کے لیئے اللّٰہ کی پہچان ضروری ہے
➤ رب کا عذاب
یقینی طور پر پیش آنا ہے۔ جس دن آسمان ہل جائے گا اور پہاڑ چل پڑیں گے
➤ رہن
ہر شخص کمائی رہن ہے، اچھے عمل کر کے خود کو آزاد کروا سکتا ہے، بہترین عمل صدقہ کرنا ہے
➤ پیغمبر کا کردار
اللّٰہ نے نبی کریم کو ہر عیب سے پاک قرار دیا کہ نہ بہکے ہوئے نہ بھٹکے ہوئے ہیں
➤ قوت والا فرشتہ
جبرائیل کو نبی کریم نے سدرۃ المنتہیٰ کے پاس اصل شکل میں دیکھا۔ کہ وہ افق پہ چھائے ہوئے تھے۔ سدرۃ کی خوبصورتی بیان کرنا ممکن نہیں۔ سونے کے پتنگے اس پر گررہے تھے۔ کئی رنگوں سے ڈھکا ہوا تھا
➤ لات، مناۃ، عزٰی
خود ساختہ بتوں کے نام ہیں۔ جن کی عبادت کی کوئی دلیل اللّٰہ نے نازل نہیں کی
➤ لَمَمْ
کبائر اسر فواحش سے بچے تو چھوٹے گناہ اللّٰہ اپنی وسیع مغفرت کی وجہ سے خود ہی معاف کر دے گا
➤ صحف ابراہیم و موسیٰ
ان کا پیغام۔تھا کہ کوئی کسی کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔ کوشش کے مطابق اجر ملے گا۔ کوشش بھی دیکھی جائے گی۔ ہر ایک کو پورا بدلہ ملے گا۔ رب کی طرف سب کو لوٹنا ہے۔ وہ دوبارہ زندہ کرے گا
➤ القمر
بہت اہم پیغامات، بڑے بڑے واقعات چند الفاظ میں بیان کر دیئے گئے
➤ قرآن آسان
یقین دہانی کروائی گئی کہ کہ نصیحت کے لیئے قران آسان بنایا۔ ہر مشکل کا حل، ہر رہنمائی قرآن کو سنجھنے سمجھانے میں ہے
➤ تقدیر
ہر چیز کو منصوبہ بندی کے ساتھ، اس کی مدت، رنگ، شکل، ہیئت کے ساتھ پیدا کیا گیا ہے
➤ الرحمٰن
اللّٰہ رحمٰن کی سب سے بڑی رحمت، قرآن۔کی تعلیم دینا، پھر بولنے کی قوت دینا
➤ تین گروہ
اعمال کے مطابق تقسیم اور جزا ملے گی۔ سبقت کرنے والے، دائیں ہاتھ والے، بائیں ہاتھ والے
➤ نصیحت
اہل ایمان کو فائدہ دیتی ہے۔ مومن کو جب نصیحت کی جاتی ہے تو وہ قبول کرتا ہے
➤ الرزاق
اللّٰہ کو بندوں سے رزق مطلوب نہیں، کیونکہ رزق تو وہ دیتا ہے
➤ مکذبین
جھٹلانے والوں کے لیئے ہلاکت ہے جو بحثوں میں مگن ہیں اور دین کے معاملہ میں سنجیدہ نہیں
➤ گھر والوں میں
عذاب سے بچنا ہے تو گھر والوں سے ڈر کے رہنے کے بجائے، گھر والوں میں ڈر کر رہیں
➤ حق ہی کہا
جب نبی نے ہر بات وحی کے مطابق کہی تو آپ کی سنت کی پیروی میں کیا چیز رکاوٹ ہے
➤ حق و ظن
حق جو اللّٰہ کی طرف سے آیا، اسی پر عمل کرنا ہے، نہ کہ گمان پر جو اپنی یا اپنے بڑوں کی مرضی پر مبنی ہے
➤ پاکیزگی نفس
اللّٰہ کو معلوم ہے، کون متقی ہے۔ اس لیئے اپنی پاکیزگی نہ بیان کرتے پھرو
➤ قبروں سے نکلنا
قیامت کے دن، انسان ٹڈیوں کی طرح اچھل اچھل کر قبروں سے نکل کر پکارنے والے کی طرف دوڑیں گے
➤ متقین کا مقام
باغوں اور نہروں میں، قدرت والے بادشاہ کے پاس سچائی کی مجلس میں ہو گا
➤ نعمتوں کا ادراک
33 بار دہرایا گیا کہ اپنے دب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاو گے
➤ العظیم
رب عظیم کے نام کی تسبیح کریں اور کوئی اگر اللّٰہ العظیم کے ناپم پر سوال کرے تو اسے دیں
➤ مومن کا نور
سامنے اور دائیں طرف دوڑ رہا ہو گا، جتنی نیکیاں اتنا نور ہوگا، دائیں بائیں خیر پھیلا کر نور سمیٹیں
➤ اللّٰہ نے سن لیا
اس خاتون کا شکوہ جس کے شوہر نے اس سے ظہار کیا تھا اور اس کا حل نازل فرما دیا، ہر مسئلے کا حل اللّٰہ کے پاس ہے اس لیئے اسی کے سامنے اپنے غم اور دکھ کا اظہار کیا جائے
➤ ظہار کا کفارہ
یہ ایک ناپسندیدہ، جھوٹی بات ہے۔ اللّٰہ کی حد توڑنا ہے، ایک دوسرے کو چھونے سے قبل ایک غلام آزاد کرنا، استطاعت نہ ہو تو دو ماہ کے مسلسل روزے رکھنا، اس کی بھی استطاعت نہ ہو ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا کفارہ ہے
➤ سرگوشیاں
اللّٰہ کے علم میں ہیں، گناہ، زیادتی اور رسول کی نافرمانی کے کاموں میں سرگوشی نہ کرو بلکہ نیکی اور تقوی کے لیئے کرو، سرگوشی سے شیطان کا مقصد اہل ایمان کو غمگین کرنا ہوتا ہے، جب تین ہوں تو دو الگ ہوکر سرگوشی نہ کریں
➤ مجلس کے آداب
کشادگی پیدا کرو، اٹھنے کا کہا جائے تو اٹھ جاو، حلقے کے درمیان میں کسی کو اٹھا کر اس کی جگہ نہ بیٹھو
➤ درجوں کی بلندی
ایمان، علم اور عمل سے ہے، جتنا زیادہ ہوگا اللّٰہ اتنا رعب پیدا کردے گا
➤ حزب الشیطان
منافقین جھوٹی قسمیں کھانے میں ماہر ہیں، شیطان کا گروہ ہیں جو خسارہ اٹھانے والے ہیں
➤ حزب اللّٰہ
پکے مومن کو اللّٰہ اور رسول کے مخالفین سے دوستی نہیں رکھتے، اللّٰہ کا گروہ ہیں جو کامیاب ہونے والے ہیں
➤ شح نفس
بری چیز ہے، اس سے بچا لیے جانے والے ہی کامیاب ہیں
➤ قرآن کا اثر
پہاڑ پر نازل کیا جاتا تو وہ اللّٰہ کی خشیت سے دب جاتا، انسان کیا اثر لے رہا ہے، دل کہاں لگا ہوا ہے
➤ کل کی تیاری
اہل ایمان کو غفلت سے نکل کر سنجیدگی کے ساتھ آخرت کی تیاری کی ضرورت ہے
➤ اسوہ ابراہیم
ہر طرح کے شرک سے بیزاری ہے، اس لیے پیروی کے قابل ہے
➤ مومنات سے بیعت
شرک، چوری، زنا، قتل اولاد، بہتان، معروف میں نافرمانی نہ کرنے کا عہد
➤ قول و فعل کا تضاد
اللّٰہ کو سخت ناپسند ہے کہ انسان جو کہے اس پر عمل نہ کرے، بڑے دعوؤں، جھوٹی باتوں سے بچیں
➤ نفع بخش تجارت
ایمان کے ساتھ اللّٰہ کی راہ میں جان و مال سے جہاد کرو تو عدن کے باغات میں عمدہ رہائش منتظر ہے
➤ بعض دشمن
بیوی یا اولاد دین میں رکاوٹ ہوں تو دشمن ہیں۔ درگزر کا معاملہ کرتے ہوئے احتیاط سے کام لو
➤ خواتین کے لیے مثال
نوح اور لوط کی بیویاں بری مثال جب کہ آسیہ اور مریم بہترین مثال ہیں۔ خواتین ان کی پیروی کریں
➤ امتحان
کون اچھا عمل کر کے آتا ہے؟ نماز، روزہ، صدقہ، اخلاق کس کا اچھا ہے؟ احسن عمل وہ جو درست نیت اور سنت کے مطابق ہو
➤ جہنم کی شدت
دھار رہی ہو گی، غیض و غضب سے پھٹی جا رہی ہو گی
➤ سننا سمجھنا
جہنم سے بچنے کے لیے حق بات سننا اور سمجھنا ضروری ہے
➤ رب کی خشیت
رب سے ڈرنے والوں کے لیئے مغفرت اور بڑا اجر ہے، اللّٰہ کے خوف سے رونے والا جہنم میں نہیں جائے گا
➤ قلم
اللّٰہ نے سب سے پہلے قلم پیدا کیا اور اسے ہر چیز کی تقدیر لکھنے کا حکم دیا
➤ نہ ختم ہونے والا اجر
عظیم اخلاق کی وجہ سے نبی کریم کے لیئے ہے، اچھے اخلاق والے دنیا و آخرت کے اجر لوٹ لیتے ہیں
➤ خیر روکنے والے
خیر سے محروم رہتے ہیں، اللّٰہ کی دی ہوئی نعمتوں کو دوسروں کے ساتھ بانٹتے رہیں
➤ سجدہ نہ کر سکنا
منافق اور ریا کار قیامت کے دن سجدہ نہ کر سکیں گے کیونکہ وہ دنیا میں سجدے سے انکاری تھے
➤ تیز ہوا
ایک ہفتہ تک مسلسل چلنے والی آندھی سے عاد ہلاک کیے گئے کہ ان کا نام و نشان نہ بچا
➤ اعمال نامہ
دائیں ہاتھ میں لینے والے پسندیدہ عیش میں جب کہ بائیں ہاتھ میں لینے والے جہنم میں ہوں گے
➤ تنزیل
قرآن قول شاعر یا قول کاہن نہیں بلکہ رب العالمین کا نازل کردہ ہے
➤ فدیہ
عذاب سے بچنے کے لیئے انسان اپنے بیٹے، بیوی، بھائی، خاندان کو فدیہ میں دینا چاہے گا مگر یہ ممکن نہ ہوگا
➤ رات دن کام
اللّٰہ کی طرف بلانے والے رات دن کا خیال کیے بغیر اس کی دعوت دیتے ہیں
➤ آگ میں داخلہ
قوم نوح غرق کرکے آگ میں داخل کی گئی، قبر میں جس کے لیے آگ ہے وہ اس میں چلا جائے گا
➤ قیام اللیل
رات کی نماز میں قرآن ٹھہر ٹھہر کر پڑھو، رات کا اٹھنا نفس کی تربیت کے لیئے اہم ہے
➤ خیر کا اجر
نماز، زکوٰۃ، قرض حسنہ جو نیکی اپنے لیئے آگے بھیجو گے اس کا زیادہ اجر اللّٰہ کے پاس پاؤ گے
➤ مبلغ کی خوبیاں
ظاہر و باطن میں پاکیزہ ہو، دنیاوی فائدے کے لیئے احسان نہ کرے، رب کی خاطر صبر کرے
➤ جہنم میں جانے کی وجہ
نماز نہ پڑھنا، مسکین کو کھانا نہ کھلانا، دین کے خلاف بات بنانا، آخرت کو جھٹلانا
➤ انسان کا گمان
اللّٰہ ہڈیاں جمع نہ کرسکے گا، کوں نہیں؟ جو انگلیوں کی پوریں درست بنانے پر قادر ہے وہ آسانی سے یہ کر لے گا
➤ اعمال کی خبر
آگے بھیجے اور پیچھے چھوڑے سب اعمال کی خبر انسان کو دی جائے گی
➤ شاداب چہرے
قیامت کے دن کچھ رب کو دیکھ کر تروتازہ ہو جائیں گے
➤ بے رونق چہرے
بھاری مصیبت میں جا پڑنے کی فکر چہروں کو بے رونق کر دے گی
➤ رہنمائی
انسان کو پیدا کر کے ہدایت کی راہ دکھا دی گئی خواہ اب وہ شکر گزار بنے یا ناشکرا
➤ رب کے فیصلے تک
صبر کے ساتھ انتظار کریں، گناہ گار ناشکرے کی پیروی نہ کریں، صبح شام رب کو یاد کریں، رات میں سجدے اور تسبیح کریں
➤ قیامت آئے گی تو
ستارے مٹ جائیں گے، آسمان پھٹ جائے گا، پہاڑ اڑ جائیں گے
➤ لوجہ اللّٰہ
اللّٰہ کے دیدار کی خاطر مسکین، قیدی کو کھلانے والے بدلہ اور شکریہ نہیں چاہتے
➤ رب کی توفیق
رب کے راستے پر چلنے کی توفیق رب ہی سے ملتی ہے
➤ ہلاکت ہے
اللّٰہ کے احکامات اور یوم آخرت کو جھٹلانے والوں کے لیے
پارہ 27 قال فما کے اہم نکات

پارہ 28 قد سمع اللہ کے اہم نکات

پارہ 29 تبٰرک الذی کے اہم نکات

پارہ 30 عمٓ کے اہم نکات
➤ النباء
عظیم خبر کے بارے میں طرح طرح کی باتیں کرتے ہیں، فیصلے کے اس دن کا آنا برحق ہے
➤ النازعات
رب کے سامنے کھڑے ہونے کے ڈر سے، نفس کو خواہش کی پیروی سے روک لینے والوں کے لیے جنت ہے
➤ عبس
اللّٰہ کے ہاں اس کی قدر ہے جو رب کی طرف دوڑا آتا ہے اور اس سے ڈرتا ہے
➤ التکویر
قیامت کا دن جب سب درہم برہم ہو جائے گا ہر شخص جان لے گا وہ کیا لے کر آیا ہے
➤ الانفطار
جس رب نے انسان کو نک سک سے درست بنایا اس کے بارے میں کس دھوکے میں مبتلا ہے
➤ المطففین
ناپ تول میں کمی کرنے والے اس خیال میں نہ رہیں کی کل اٹھائے نہ جائیں اور حساب نہ ہوگا
➤ الانشقاق
زندگی رواں دواں ہے، انسان آہستہ آہستہ رب کی طرف جاکر اس سے ملنے والا ہے
➤ البروج
مومنوں کو جلانے والوں کو اللّٰہ آگ کا عذاب دے گا، اس کی پکڑ بڑی سخت ہے، ایمان ہر صورت بچانا ہے
➤ الطارق
جس رب نے انسان کو پانی کے قطرے سے پیدا کیا وہ اسے دوبارہ لوٹانےپر بھی قادر ہے
➤ اعلیٰ
کامیاب وہ ہے جس نے اپنا تزکیہ کیا، رب کا ذکر کیا اور نماز پڑھی
➤ الغاشیہ
چھا جانے والی قیامت آئے گی تو کچھ چہرے رسوا اور کچھ بارونق ہوں گے
➤ الفجر
مال کی محبت میں مبتلا انسان یتیم و مسکین کو عزت نہیں دیتا، جہنم سامنے آئے گی تو نیک کام نہ کرنے پر پچھتائے گا
➤ البلد
انسان محنت اور مشقت کے لیئے پیدا کیا گیا ہے۔ ایمان، صبر اور رحمت کی تلقین کرنے والے دائیں طرف والے ہوں گے
➤ الشمس
ہر نفس کو برائی اور اچھائی کی پہچان دے دی گئی، کامیاب وہ ہے جو نفس کی اصلاح کرلے
➤ اللیل
کوششیں مختلف ہیں۔ صدقہ، تقوی، اور تصدیق سے راہ خیر آسان ہوتی ہے۔ بخل اور بے نیاز بننے سے راہ تنگ ہوتی ہے
➤ الضحیٰ
رب کو راضی کرنے کی کوشش کرو تو وہ راضی ہوجاتا ہے اور پہلے سے بہتر دیتا ہے
➤ الم نشرح
تنگی کے ساتھ آسانی ہے۔ فکرمند نہ ہو، فراغت ملتے ہی رب کو یاد کریں
➤ التین
انسان بہترین ساخت پر پیدا کیا گیا ہے، مستقل مزاجی سے نیک کام کرے تو جنت میں نہ ختم ہونے والا اجر ہے
➤ العلق
رب کے نام کے ساتھ پڑھو، علم قلم کے ذریعے سکھایا گیا، سرچشمہ علم اللّٰہ کی ذات ہے
➤ البینہ
رسول روشن دلیل کے طور پر آئے۔ کافر و مشرکین بدترین جب کہ اہل ایمان بہترین مخلوق ہیں
➤ العادیات
گھوڑے اپنی مالک کے فرمانبردار ہیں۔ اے انسان تو کیوں رب کا ناشکرا ہے؟
➤ التکاثر
کثرت نے اللّٰہ کی یاد سے غافل کر دیا، خواب غفلت سے جاگو کی نعمتوں کی جواب دہی ہونی چاہیئے
➤ الھمزہ
عیب جوئی کرنے والا جو آج مال میں گھرا ہے کل آگ میں گھرا ہوگا
➤ الماعون
نمازوں سے غفلت برتنے، دکھاوا کرنے والے، اور معمولی چیزین روک لینے والے نمازیوں کے لیے ہلاکت ہے
➤ الکافرون
کفر اور اسلام دو الگ الگ دین ہیں۔ عقائد، عبادات، اعمال، انجام سب فرق ہیں
➤ الاخلاص
اللّٰہ کی وحدانیت کا بیان کہ ہر کام صرف اللّٰہ کے لیے کرو
➤ الناس
بار بار وسوسے ڈالنے والے کے شر سے دل کو اللّٰہ کی پناہ میں دیں

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں